اگیتی قسم کی ورائٹی
صرف کاشت کے 30 دن میں تیار
بہترین نشو نما دودھ جیسی سفید
ذائقے میں میٹھی خوبصورت
لمبائی تقریباً 38 سے 42 سینٹی میٹر
موٹائی تقریباً 5 سے 6 سینٹی میٹر
جڑوں کے بال اور پھٹنے سے محفوظ
بیماریوں سے مکمل تحفظ اور نصراؤ کے خلاف مدافعت
(BCMV, PSP CL(L), BCCTV
Packet Weight 100g





Reviews
There are no reviews yet.