اگیتی قسم جو تقریبا کاشت کے 55 سے 60 دن میں تیار
موٹائی تقریباً 5 سے 6 سینٹی میٹر
مولی کی لمبائی تقریباً 40 سے 45 سینٹی میٹر
مولی چمکدار، سفید، خوبصورت اور زیادہ لمبی
پنجاب میں 15 جولائی سے کاشت کیلئے موزوں
عام مولی مینو کے مقابلے میں پہلے تیار
نصراؤ کے خلاف برداشت





Reviews
There are no reviews yet.